سالانہ امتحانات 2027 کی تاریخوں کا اعلان
عزیز طلباء و طالبات……
Date: Sep 9, 2026
تمام طلبہ و طالبات اور متعلقہ مدارس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات 2027 بمطابق 23 تا 28جنوری 2027 تک متوقع ہیں۔
اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ رجسٹریشن و داخلہ فارمز جلد از جلد مکمل کریں تاکہ خوش اسلوبی کے ساتھ رجسٹریشن و داخلہ فارم خوش اسلوبی سے مکمل کیے جاسکیں۔ مقررہ تاریخیں گزر جانے کے بعد داخلے قبول نہیں کیے جائیں گے۔
