فوری نوٹس: امتحان کی تاریخوں میں تبدیلی
پیارے متوقع طلباء،
Date:February 19, 2024
تمام طلبہ، اساتذہ کرام اور متعلقہ مدارس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انتظامی وجوہات کے باعث آئندہ منعقد ہونے والے امتحانات کی تاریخوں میں ترمیم کی گئی ہے۔ نئی تاریخوں کے مطابق امتحانی شیڈول ادارے کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔
تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ تازہ ترین ڈیٹ شیٹ کا بغور مطالعہ کریں اور اپنی تیاری کو نئے شیڈول کے مطابق ترتیب دیں۔ مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ادارے کی ویب سائٹ اور سرکاری ذرائع سے رابطے میں رہیں۔
